انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
پیر 28 دسمبر 2015 21:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق پیر کے روز انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر12پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید104.78روپے سے بڑھ کر104.90روپے اور قیمت فروخت104.83روپے سے بڑھ کر104.95روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے سے کم ہو کر106روپے اور قیمت فروخت 106.40روپے سے کم ہو کر106.25روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کویورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یو رو کی قیمت خر ید 115.80روپے سے کم ہو کر115.50روپے اور قیمت فروخت116.80 روپے سے کم ہو کر116.50روپے ہو گئی اسی طرح 1روپے کی نمایاں کمی سے بر طا نوی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید 158روپے سے کم ہو کر157روپے اور قیمت فروخت 159روپے سے کم ہو کر158روپے پر آگئی ۔ ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.