مصباح الحق کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 21:59

مصباح الحق کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) مصباح الحق کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے نیا منفرد ہئیر سٹائل اپنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے مصباح الحق کے اس نئے سٹائل کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :