پاکستان دنیا بھر میں انجینئرز اور سائنسدان پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں سب سے بڑا ملک

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 22:09

پاکستان دنیا بھر میں انجینئرز اور سائنسدان پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) پاکستان دنیا بھر میں انجینئرز اور سائنسدان پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں سب سے بڑا ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خاص کر مغربی میڈیا میں پاکستان کو لے کر حد سے زیادہ منفی پراپیگنڈا کیا جاتا رہتا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کی ایماء پر پاکستان کو ایک ناکام ریاست کے طور پر پیش کرنے کی پوری کوشش کی جاتی رہتی ہے۔ تاہم حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں۔ تمام ترمشکل حالات کے باوجود پاکستان کے سائنسدان اور انجنیئرز دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔ پاکستان دنیا بھر میں انجینئرز اور سائنسدان پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں سب سے بڑا ملک ہے۔

متعلقہ عنوان :