کویت سےکراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

muhammad ali محمد علی پیر 28 دسمبر 2015 23:07

کویت سےکراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28دسمبر 2015 ء) کویت سےکراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 238 حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی۔

(جاری ہے)

پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والی تھی جب اس دوران ایک پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا۔ تاہم پائلٹ نے بڑی مہارت سے طیارے کو بحفاظت رن وے پر اتار لیا۔

متعلقہ عنوان :