قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی

منگل 29 دسمبر 2015 12:28

قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی

مکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) قومی ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر کی جانب سے عمرے کی ادائیگی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم میں بڑا معاہدہ حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر سہیل تنویر مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔ سہیل تنویر نے مکہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔