آسٹریلیا میں قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا

منگل 29 دسمبر 2015 12:28

آسٹریلیا میں قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باصلاحیت نوجوان آل راونڈر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حارث سہیل کا آپریشن آسٹریلیا میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے حارث سہیل چند ماہ قبل گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں علاج کیلئے کرکٹ بورڈ کی جانب سے آسٹریلیا بھیجا گیا تھا۔ ۔

متعلقہ عنوان :