آئی سی سی صدر ظہیر عباس ابھی بھی پاک بھارت سیریز کیلئے پرامید

منگل 29 دسمبر 2015 12:32

آئی سی سی صدر ظہیر عباس ابھی بھی پاک بھارت سیریز کیلئے پرامید

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے پاک بھارت کرکٹ سیریز جلد ہو نے کی پیشن گوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے جلد پاک بھارت سیریز کی پیشنگوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے بعد دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور اب وینیو کوئی بھی ہو لوگوں کو میچز ہوتے ضرور دکھائی دیں گے۔ ۔

متعلقہ عنوان :