ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے نیا منفرد ہئیر سٹائل اپنا لیا ،سوشل میڈیا پر چرچے

منگل 29 دسمبر 2015 12:32

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے نیا منفرد ہئیر سٹائل اپنا لیا ،سوشل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) مصباح الحق کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے نیا منفرد ہئیر سٹائل اپنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کے نئے ہئیر سٹائل کی تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچا رکھی ہے۔ کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے مصباح الحق کے اس نئے سٹائل کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :