مصباح کے بیٹے پر بھی سپر اسٹار بننے کی دھن سوار، جارحانہ شارٹس اور انداز بھی مصباح الحق جیسا ہی ہے

منگل 29 دسمبر 2015 12:32

مصباح کے بیٹے پر بھی سپر اسٹار بننے کی دھن سوار، جارحانہ شارٹس اور انداز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29دسمبر۔2015ء) کپتان مصباح الحق کے بیٹے فہام نے بھی اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا، ننھے کرکٹر نے والد کی طرح سپر اسٹار بننے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق کے بیٹے فہام نے اپنے والد کی طرح سپر اسٹار بننے کے خواب اپنی آنکھوں میں سجا لئے، اسی لئے تو ان کی جارحانہ شارٹس اور انداز بھی مصباح الحق جیسا ہی ہے۔دس سالہ فہام کے فیورٹ کرکٹر اسے کے پاپا ہی ہیں جن کے نقش قدم پر وہ چلنا چاہتا ہے۔ لیفٹ ہینڈ بلے باز، فہام اپنے والد سے یبٹنگ کے گربھی سیکھتے ہیں یہی نہیں، فہام نے تو مستقبل میں قومی ٹیم کا کپتان بننے کی خواہش بھی ظاہر کر دی ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :