چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے ون ڈ ے کپتان اظہر علی کو قیادت جاری رکھنے پر راضی کرلیا
ذیشان مہتاب منگل 29 دسمبر 2015 12:35
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار29دسمبر- 2015ء) چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے ون ڈ ے ٹیم کے کپتان اظہر علی کا استعفی منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں منا لیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آج پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں شہریار خان سے ملاقات کے دوران اپنا استعفی انہیں پیش کیا ، چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے ان کا استعفی نامنظور کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اظہر علی کو ان کی صلاحیتوں کی بنیا دپر یہ ذمہ داریاں سونپی تھی اس لیے وہ ان کا استعفی قبول نہیں کریں گے ۔
شہریار خان کا کہنا تھا کہ ٹیم اس وقت کسی اور مشکل حالات کا سامنا نہیں کرسکتی ہے،اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی جاری رکھنا ہوگی ، چیئر مین پی سی بی سے ملاقات کے بعد اظہر علی نے اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہوئے ون ڈے ٹیم کی کپتانی جاری رکھنے کافیصلہ کر لیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.