مردان : نادرا آفس کے قریب دھماکہ ، 5افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 14:24

مردان : نادرا آفس کے قریب دھماکہ ،  5افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی

مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : مردان میں نادرا آفس کے قریب دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔ دھماکے میں ابتدائی طور پر 5افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :