اسلام آباد : چوہدری نثار نے مولانا عبد العزیز کا مضحکہ خیز حل ڈھونڈ لیا ہے ، نصرت جاوید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 15:56

اسلام آباد : چوہدری نثار نے مولانا عبد العزیز کا مضحکہ خیز حل ڈھونڈ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں نینشل ایکشن پلان پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی نصرت جاوید کا کہنا تھا کہ مولانا عبد العزیز کا وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مولانا عبد العزیز پر نظر رکھے ہوئے ہیں ، انہوں نے ایک مزاحیہ حل ڈھونڈ نکالا ہے اور وہ حل یہ ہے کہ چوہدری نثار ہر جمعہ کو دوپہر 12 بجے سے جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد تک موبائل فون سروس بند کر دیتے ہیں جس کی سزا ہمیں یونہی ملتی ہے جیسے ہم ان کے اجتماعی سہولت کار قرار دئے گئے ہوں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اداروں اور اپوزیشن کو چاہئیے کہ اپنا کام مؤثر انداز میں کریں ۔