کراچی ،گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لائنز ایریا میں کارروائی ،2ہزار گولیاں برآمد
برآمد ہونیوالی گولیوں میں ایس ایم جی ، جی تھری اور8ایم ایم کی گولیاں شامل ہیں
منگل 29 دسمبر 2015 17:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں نے پہلے سے گرفتار ملزم کی نشان دہی پر لائنز ایریا سے زیر زمین چھپائی گئی 2 ہزار گولیاں برآمد کرلیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیراورمنگل کی درمیانی رات کراچی کے علاقے لائنزایریا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایک پلاٹ میں بھاری مشین کی مدد سے کھدائی کرکے مختلف اقسام کی 2 ہزارگولیاں برآمد کرلیں۔
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی پہلے سے گرفتارملزم کی نشاندہی پرعمل میں آئی ہے اوربرآمد ہونے والی گولیوں میں ایس ایم جی ، جی تھری اور8 ایم ایم کی گولیاں شامل ہیں.دوسری جانب قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے جمشید روڈ پرکارروائی کرکے سیاسی جماعت کے یونٹ انچارج کو گرفتارکرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.