کراچی،احتساب عدالت نے ایف بی آر کے افسر عادل کو 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

منگل 29 دسمبر 2015 17:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) احتساب عدالت نے ایف بی آر کے افسر عادل کو 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزم عادل پر الزام تھا کہ اس نے جعلی کمپنیز کے نام پر فراڈ کرکے قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچایا ہے۔ جبکہ ملزم پر کسٹم کورٹ میں بھی مقدمہ زیر سماعت ہے۔

متعلقہ عنوان :