ایشوریہ رائے ملٹی سٹارر فلم کا حصہ بنیں گی

منگل 29 دسمبر 2015 18:11

ایشوریہ رائے ملٹی سٹارر فلم کا حصہ بنیں گی

ممبئی۔ 29 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے ملٹی سٹارر فلم کا حصہ بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم جذبہ سے فلمی دنیا میں واپسی کرنے والی اداکارہ ایشوریہ رائے ملٹی سٹارر فلم کا حصہ بنیں گی۔

(جاری ہے)

اس فلم کی ہدایات کرن جوہر دے رہے ہیں،فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :