کیوی بلے باز مارٹن گپٹل نے سری لنکا کیخلاف تین سو کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کا دوسرا بڑا ریکارڈ بنا ڈالا
منگل 29 دسمبر 2015 18:16
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 دسمبر۔2015ء) سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل کا سٹرائیک ریٹ 310 رہا جو کسی ففٹی پلس اننگز کے دوران دوسری بہترین کاوش بھی ہے۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈ ویلیئرز نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جوہانسبرگ میں 44 بالز پر 149 رنز 338.63 کے سٹرائیک ریٹ سے بنائے تھے۔ مارٹن گپٹل محض 17 بالز پر ففٹی مکمل کرکے بھی ڈ ویلیئرز کی 16 بالز پر نصف سنچری کے بعد دوسرے نمبر پر رہے مگر یہ نیوزی لینڈ کی جانب سے تیز ترین ون ڈے ففٹی تھی کیونکہ ورلڈ کپ 2015ء میں برینڈن میکولم نے انگلینڈ کیخلاف 18بالز پر نصف سنچری بنائی تھی۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.