تصو ف کے مو ضو ع پر دو سر ی عا لمی کا نفرنس ما ر چ 2016میں منعقد ہو گی ،شر میلا فا رو قی

منگل 29 دسمبر 2015 20:50

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔29 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی کی زیر صدارت دو سری بین الاقوا می صو فی کا نفرنس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری انڈو ومنٹ فنڈ ٹرسٹ عبدالحمید آخوندڈائریکٹر مو ہٹہ پیلس نسرین عسکری ،ڈین سندھ مدرستہ السلا م یو نیورسٹی ڈا کٹر اورنگزیب ،پرو وا ئس چا نسلر شا ہ عبدالطیف یو نیورسٹی خیر پو ر ڈاکٹر نو ر احمد، ڈاکٹر غلا م علی الا نا، ڈاکٹر اسلم پرویز ،ڈاکٹر نوا ز علی شو ق ،شفیق الرحمن پرا چہ اور اسلم پرویز میمن کے علا وہ متعلقہ محکمو ں کے سینئر افسرا ن نے شرکت کی ۔

ڈائریکٹر جنر ل ثقا فت منظر احمد قنا سرو نے 2014میں ہو نے والی پہلی صو فی کا نفرنس کے حوالے سے شر کا ء کو بریفنگ دی اور اس عزم کا اعا دہ کیا کہ آئندہ ما ر چ 2016میں ہو نے والی دو سر ی صو فی کا نفرنس پچھلی کا نفرنس سے مزید بہتر اور کامیا ب ثا بت ہو گی ۔

(جاری ہے)

شر کا ء نے کانفرنس کے حوالے سے اور اس میں مزید بہتری لا نے کے لئے اپنی اپنی را ئے ،سفا رشات اور مشورو ں سے آگا ہ کیا ۔

اس مو قع پر شر میلا فا رو قی نے کہا کہ ملک میں امن و اما ن کی بہتر صو ر تحا ل بھی صو فی کا نفرنس کو کا میا ب بنا نے میں اہم ثا بت ہو گی ہمار ی بھر پو ر کو شش ہے کہ ہم زیا دہ سے زیا دہ نو جوا نو ں کو اس کا نفرنس کی طر ف را غب کر سکیں ۔صو فیا ئے اکرا م کے محبت ،امن اور بھا ئی چا ر ے کے پیغا م کو دنیا بھر میں فرو غ دینے کی ضرورت ہے تا کہ معا شر ے سے عدم بر دا شت ،انتہا پسندی اور بزدلا نہ سو چ کو ختم کیا جا سکے ۔اجلا س میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی میٹنگ ہفتہ وار ہو گی تا کہ کا نفرنس کے مختلف سیشن ،ملکی اور بین الاقوا می مہمانو ں کی فہرست تیا ر کر نے اور دیگر معا ملا ت کو حتمی شکل دی جاسکے ۔