بالی ووڈ کی آن اسکرین جوڑی رئیل لائف جوڑی بنے گی

بدھ 30 دسمبر 2015 11:55

بالی ووڈ کی آن اسکرین جوڑی رئیل لائف جوڑی بنے گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ کی ایک اور آن اسکرین جوڑی، رئیل لائف جوڑی بننے جا رہی ہے،اسکرین پر تو خوب جچتی ہے باجی راؤ اور مستانی کی جوڑی،اب حقیقی زندگی میں بھی خوب رنگ جمائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اگلے برس منگنی کر رہے ہیں، منگنی کی تقریب فروری میں ہو گی لیکن اب تک تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ادھر رنویر دپیکا نے اب تک اپنی منگنی کی تصدیق نہیں کی ہے۔