ایک سہیلی کو دیکھ کر ماڈلنگ کا شوق پیدا ہوا ، پہلے شوٹ نے ہی تہلکہ مچا دیا ‘ عائشہ عمر
بدھ 30 دسمبر 2015 11:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے کہا ہے کہ انسان کی شخصیت میں موجود خوبیاں اسے لازوال بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ، میں نے زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں ایک دن کامیاب اداکارہ بن جاؤں گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گریجویشن کے بعد میری ایک سہیلی کو ماڈلنگ کا شوق تھا ، اس کے ساتھ اکثر فیشن شوز پر جانا ہوتا تھا، اسے دیکھ کر مجھے بھی ماڈلنگ کا شوق پیدا ہو گیا ، میرے پہلے فیشن شوٹ نے شوبز میں تہلکہ مچا دیا اور پھر ٹی وی نے مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔
عائشہ عمر نے کہا کہ اگر انسان کے اندر کچھ کر گزرنے کی لگن ہو چاہے شعبہ کوئی بھی ہو انسان کامیاب ضرور ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں شوبز انڈسٹری دن بدن جدید ہو کر ترقی کر رہی ہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.