شوبز سے کنارہ کشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ نیلو خان

بدھ 30 دسمبر 2015 12:42

شوبز سے کنارہ کشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ نیلو خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء) نامور اداکارہ نیلو خان نے کہا ہے کہ شوبز سے کنارہ کشی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بہت جلد دوبارہ شوبز سر گر میوں میں نظر آؤں گی ‘میں کا میابی کیلئے شارٹ کٹ نہیں محنت سے آگے بڑ ھ رہی ہوں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں نیلوخان نے کہا کہ میں کچھ ذاتی مصر وفیات کی وجہ سے آجکل شوبز سے الگ ہوں اور امید ہے کہ اکتوبر سے دوبارہ شوبز میں نظر آؤں گی ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی وجہ سے بہت بہت نام اور شہر ت ملی ہے اس لیے شوبز سے الگ ہونیکا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا ۔

متعلقہ عنوان :