ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33 ، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ
بدھ 30 دسمبر 2015 13:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30دسمبر۔2015ء) ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33 فیصد جبکہ ڈی اے پی 44 فیصد زائد استعمال ہوئی۔ رواں سیزن میں کسانوں کی جانب سے کھاد کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
نومبر میں 6 لاکھ 23 ہزار ٹن کھاد استعمال ہوئی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 4 لاکھ 67 ہزار ٹن کھاد استعمال ہوئی تھی۔ دوسری جانب نومبر میں ڈی اے پی کا استعمال 44 فیصد اضافہ 5 لاکھ 37 ہزار ٹن ہوا جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 3 لاکھ 80 ہزار ٹن ڈی اے پی استعمال ہوئی تھی۔ کھاد ڈیلرز کے مطابق بہت سی کمپنیوں نے پرانے سٹاک ختم کرنے کی خاطر 100 سے 150 روپے فی بوری قیمتوں میں کمی کردی ہیں جس کے باعث اس کی فروخت میں اضافہ ہوا۔ ۔
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.