ریو اولمپکس میں روسی ایتھلیٹس کی شرکت کاامکان نہیں ، یورپی ایتھلیٹکس فیڈریشن
بدھ 30 دسمبر 2015 14:29
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) یورپی ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کہاہے کہ آئندہ سال برازیل کے شہر ریو میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں تک روس کا بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کا امکان کم ہے۔ایتھلیٹکس کی عالمی تنظیم آئی اے اے ایف نے کھیلوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال سے متعلق رپورٹ سامنے آنے کے بعد روس کی ایتھلیٹکس فیڈریشن پر پابندی عائد کر دی تھی۔
ایتھلیٹکس کی عالمی تنظیم آئی اے اے ایف کی معائنہ کمیٹی آئندہ ماہ جنوری میں روس جائے گی۔یورپی ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر نے کہاکہ انھیں شرائط پر عمل کرنا ہو گا لیکن وہ ریو اولمپکس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔روس جانے والی معائنہ کمیٹی مارچ کے آخر میں آئی اے اے ایف کونسل کے اجلاس میں اپنی رپورٹ جمع کروائے گی جو کہ ریو اولمپکس کے مقابلوں سے محض پانچ ماہ پہلے ہو گا یاد رہے کہ 2016 میں برازیل کے شہر ریو میں اولمپکس کے مقابلے اگست میں شروع ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.