کراچی : سعودی قونصلیٹ پر حملہ کے ملزم کو ذکی کاظمی کو چودہ سال قید کی سزا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 دسمبر 2015 16:25

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 دسمبر 2015 ء) : سعودی قونصلیٹ پر حملہ کے ملزم کو ذکی کاظمی کو چودہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے ، تفصیلات کے مطابق ملزم نے 2009 میں سعودی قونصلیٹ پر دو دستی بم حملے کیے گئے، ملزم ذکی کاظمی کو جُرم ثابت ہونے پر آج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزا سنا دی ہے ، ذکی کاظمی کو ایس ایس پی فاروق اعوان نے ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا۔