کریتی سینن نیا سال فیملی کے ہمراہ منائیں گی

بدھ 30 دسمبر 2015 16:44

کریتی سینن نیا سال فیملی کے ہمراہ منائیں گی

ممبئی۔ 30 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ منائیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کریتی سینن ،جن کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم دل والے کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے،عارضی وقفہ لے کر دہلی اپنے گھر پہنچ چکی ہیں،وہ نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ دہلی میں ہی منائیں گی،اداکارہ کی پہلی فلم ہیرو پینٹی ہے جو انہوں نے اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ کی،اداکارہ مختلف معروف برینڈز کی برینڈ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :