شاہد آفریدی کے اپنی ہیوی بائیک کے ہمراہ تصاویر سامنے آگئیں

بدھ 30 دسمبر 2015 17:13

شاہد آفریدی کے اپنی ہیوی بائیک کے ہمراہ تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار30دسمبر- 2015ء)قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے میدان میں اپنے جارحانہ سٹائل کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں تاہم کرکٹ کے میدانو ں سے باہر وہ ہیوی بائکس کا شوق بھی رکھتے ہیں ، ایک ویڈیو میں شاہد آفریدی نئی نویلی ہیوی بائیک پر بیٹھے تصویریں بنا رہے ہیں اور اسی دوران وہ بائیک کو ریس بھی دیکھے دکھائی دیتے ہیں جبکہ ویڈیو کے آخر میں وہ بائیک کے ساتھ مخصوص انداز میں ہاتھ بلند کیے تصویر کھنچواتے نظر آتے ہیں ۔

(جاری ہے)