افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈی جی ایم اوز کی سطح پر ہاٹ لائن قائم کر دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 18:36

افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈی جی ایم اوز کی سطح پر ہاٹ لائن قائم ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30دسمبر 2015 ء) افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈی جی ایم اوز کی سطح پر ہاٹ لائن قائم کر دی گئی ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطا بق افغانستان اور پاکستان کے درمیان ڈی جی ایم اوز کی سطح پر ہاٹ لائن قائم کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں ملکوں کے درمیان ڈی جی ایم اوز کی سطح پر آج ہی پہلی مرتبہ رابطہ بھی کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :