نامعلوم چور منگل بازار سے موٹرسائیکل چوری کرکے فرارہوگئے

بدھ 30 دسمبر 2015 19:47

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء) نامعلوم چور منگل بازار سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق چک نمبر665/6گ ب کے رہائشی جاوید اختر ولد محمد علی کی موٹرسائیکل اور ما لیت 60ہزارروپے چوری کرکے لے گئے ۔