پیرمحل پانی کاتنازعہ تصادم میں تین افراد شدید زخمی

بدھ 30 دسمبر 2015 19:49

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء ) پانی کے تنازعہ پرڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں تین افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر692/34گ ب میں پانی کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کلہاڑیوں کے آزادانہ تصاد میں تین افراد حسن احمد ولد محمداشرف ،محمد ریاض ولد محمد نواز ، باقر حسین ولد غلام رسول شدید زخمی ہوگئے چک نمبر683/24گ ب میں مھمد علیم ولد محمد اسلم کو عرفان نے تشددکرکے زخمی کرڈالا سڑک کے حادثہ میں محمد مرتضی ولد برکت علی زخمی ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :