دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار وں کو لوٹ لیا

بدھ 30 دسمبر 2015 19:49

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء )دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار وں کو لوٹ لیا نقدی اور موبائل فون چھین لیے تفصیل کے مطابق چک نمبر312گ ب کے رہائشی موٹرسائیکل سوار محمد اشرف ، محمدشریف موٹرسائیکل پرسوار چک نمبر343گ ب جڑاہاں کے قریب جارہے تھے کہ دوکس نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر نقدی موبائل فون چھین لیے اور فرارہوگئے ۔