منشیا ت فروشو ں کے خلا ف کریک ڈاؤ ن جا ری رہے گا،صو با ئی وزیر ایکسا ئز گیا ن چند اسرا نی
بدھ 30 دسمبر 2015 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کی جا نب سے منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف شرو ع کی جا نے والی مہم کے دورا ن 13منشیا ت فروشو ں کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے 250کلو گرا م چر س 700لیٹر کچی شرا ب برآمد کرلی جبکہ دو گا ڑیا ں بھی قبضے میں لے لیں ۔واضح رہے کہ صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن اینڈ نا ر کو ٹکس کنٹرو ل گیا ن چند اسرا نی کی خصو صی ہدا یت پر صو بہ بھر میں منشیا ت کی تیا ر ی اور فرو خت کر نے والو ں کے خلا ف کریک ڈاؤن جا ر ی ہے ۔
صو با ئی وزیر کو ڈا ئریکٹر جنر ل شبیر احمد شیخ نے صو بہ بھر میں کی جا نے والی کا روائیو ں کی تفصیلی رپو ر ٹ پیش کی ۔تفصیلات کے مطا بق ڈا ئریکٹر ایکسا ئز کرا چی عا مر جمیل کی تشکیل کر دہ ٹیم نے کرا چی کے علا قہ ملیر سے ایک شخص کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضے سے برآمد کی ہے جبکہ دیگر کا روا ئیو ں میں مزید تین افرا د کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضہ سے چر س اور کچی شرا ب برآمد کی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.