پیرمحل،معروف روحانی شخصیت بابا خوشی محمد کوہزاروں مریدین کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا

بدھ 30 دسمبر 2015 22:05

پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء)معروف روحانی شخصیت بابا خوشی محمد انتقال کرگئے تفصیل کے مطابق حنیف جیولرز عبدالغفار کے والد محترم معروف روحانی شخصیت بابا خوشی محمد انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کے جسد خاکی کو ہزاروں مریدین عقیدت مندوں کی موجودگی میں چک334گ ب آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاگیا مرحوم ہردلعزیز روحانی شخصیت اور اپنے عقیدت مندوں کو دین اسلام کی تبلیغ سے روشناس کرواتے رہے ۔