کراچی،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
جمعرات 31 دسمبر 2015 12:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء ) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مبینہ ٹاوٴن میں پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو اسنیپ چیکنگ کے دوران روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی۔
دوسری جانب محمد پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور سرکاری نمبر پلیٹ کی چھینی ہوئی گاڑی بھی برآمد کی گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ،تاہم پولیس کے مطابق دونوں افراد ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں کی شناخت امام بخش اور محمد حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.