یاسر شاہ کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ مل گئی،پی سی بی اپیل کریگا
جمعرات 31 دسمبر 2015 12:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31دسمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرے گا، لیکن اس کا حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی ہے لیکن اس میں کئیپہلوؤں کی وضاحت درکار ہے ،اس سلسلے میں آئی سی سی سے رابطہ بھی کیا جا چکا ہے۔
جواب موصول ہونے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں ممنوعہ دوا کی مقدار ظاہر نہیں کی گئی، پی سی بی مقدار کی بنیاد پر کیس تیار کرے گا۔ اگر مقدار کم ہوئی اور یاسر شاہ نیاپنی لاپرواہی تسلیم کی تو امکان ہے کہ انہیں کم سے کم سزا کا سامنا کرنا پڑے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.