اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس کل ہوگا

جمعرات 31 دسمبر 2015 12:49

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31دسمبر۔2015ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس جمعہ کو ہوگا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری کریں گے۔

(جاری ہے)

سیکرٹری رانا تنویراحمد نے بتایا کہ اجلاس میں ایسوسی ایشن کی گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آئندہ ہونے والی سپورٹس سرگرمیوں کا اعلان کیا جائے گا۔