اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا

جمعرات 31 دسمبر 2015 13:38

اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء) اداکارہ و ماڈل جگن کاظم نے اپنی پروڈکشن کے تحت کامیڈی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا‘فروری میں ڈرامہ کی ریکارڈنگ کا باقاعدہ آغاز کرینگی۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران جگن کاظم نے بتایا کہ ڈرامے کا سکرپٹ مکمل ہو چکا ہے اور یہ ڈرامہ 16 اقساط پر مبنی ہو گا اور ڈرامہ کی ریکارڈنگ کا باقاعدہ آغازفروری میں کیا جائیگا جس کیلئے مختلف فنکاروں کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئے ملاقاتیں کر رہی ہوں۔