ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 31 دسمبر 2015 13:38

ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء) ماڈل حنا مقد س سے فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ماڈلنگ کے شعبے میں کئی کا میابی سے آگے بڑ ھنے والی نامور ماڈل حنا مقد س نے اب پاکستانی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کر نے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے وہ آئندہ ماہ سے مختلف ڈراموں میں کام کر نے کیلئے معاہدوں کا باقاعدہ آغاز کر ینگی جبکہ ان کو ایک نئی اردو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے ۔