پشاور : نسوار پر موقع محل کی مناسبت سے رپورٹر کی دلچسپ رپورٹنگ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 دسمبر 2015 13:48

پشاور : نسوار پر موقع محل کی مناسبت سے رپورٹر کی دلچسپ رپورٹنگ

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 دسمبر 2015 ء) : رواں سال پشاور میں نسوار کی قیمتوں اور مانگ دونوں میں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پشاور سے براہِ راست رپورٹنگ کرنے والے صحافی اور نیوز اسٹوڈیو میں موجود نیوز اینکر نے موقع محل کی مناسبت سے پشتو بول کر خبر کو دلچسپ انداز میں مکمل کیا دیکھئیے اس ویڈیو میں:

متعلقہ عنوان :