" نادرا کو شاباش دیتا ہوں"

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 دسمبر 2015 13:55

" نادرا کو شاباش دیتا ہوں"

(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 دسمبر 2015 ء): ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے حاضرین تقریب کو ہنسنے پر مجوبر کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میں نادرا کو شاباش دیتا ہوں ، تقریب سے خطاب میں وزیرِ اعظم نواز شریف کی بزلہ سنجی نے حاضرین کو کیسےہنسنے پر مجبور کر دیادیکھئیے اس ویڈیو میں: