پاکستان کے صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 دسمبر 2015 14:01

پاکستان کے صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے  ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 دسمبر 2015 ء) : پاکستان کے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا.

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ٹی وی پروگرام میں سوشل میڈیا پر اپنے خلاف جاری محاذ کو بڑے واضح اور ہلکے پھلکے انداز میں کچھ یوں بیان کیاکہ "سوشل میڈیا پر دی جانے والی گالیوں کو انجوائے کر رہا ہوتا ہوں لیکن لوگوں کو شاید میری طبیعت کا پتہ نہیں۔" انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :