آرسنل کے کھلاڑی میسوٹ اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 31 دسمبر 2015 15:49

آرسنل کے کھلاڑی میسوٹ اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

لندن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار31دسمبر- 2015ء) آرسنل کے سٹرائیکر میسوٹ اوزل نے پریمیئرلیگ کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

جرمن کھلاڑی نے موجودہ کیلنڈرایئر میں سب سے زیادہ گول کرنے میں 20 مرتبہ کھلاڑیوں کی مدد کی جس کے بعد وہ سابق کھلاڑی تھیری ہنری کے 2002-03ء کے سیزن میں 20مرتبہ اسسٹ کے طور پر برابر آگئے ہیں ۔

آرسنل کے کھلاڑی میسوٹ اوزل نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا