پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاستی ضلع کی نیوز ویب سائٹ ہیک کرلی،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
جمعرات 31 دسمبر 2015 16:26
نئی دہلی/ آگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے ریاستی ضلع کی ایک نیوز ویب سائٹ ہیک کرلی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع کانسی رام نگر ضلع کی نیوز ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے ہیک کرکے اسکے ہوم پیج پر پاکستانی پرچم آویزاں کردیا اور پیغام چھوڑ اہے کہ سیکورٹی صرف ایک اشارہ ہے ،ہم ایک لشکر ہیں ،ہم بھول نہیں سکتے،ہم معاف نہیں کریں گے ۔ضلع کانسی رام نگر کے سپریٹنڈنٹ آف پولیس ہمانشو کمار کاکہنا ہے کہ یہ براہ راست قومی سلامتی کامعاملہ ہے ۔ واقعے کی تحقیقات کیلئے سائبر سیکورٹی سیل آگرہ کو شکایت بھیج دی گئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.