بالی ووڈ سپر اسٹارٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

جمعرات 31 دسمبر 2015 17:17

بالی ووڈ سپر اسٹارٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 دسمبر۔2015ء) ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے کاونٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے، اداکار ممکن ہے اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں۔ اداکار نے یہ گھر 2006 میں خریدا تھا۔