کرتی سانن نیا سال فیملی کے ساتھ منائیں گی

جمعرات 31 دسمبر 2015 17:17

کرتی سانن نیا سال فیملی کے ساتھ منائیں گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کرتی سانن نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ منائیں گی۔ کرتی سانن جن کی حال میں ریلیز ہونیوالی فلم ”دل والے“ کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔ عارضی وقفہ لے کر دہلی اپنے گھر پہنچ گئی ہیں۔

(جاری ہے)

وہ نیا سال اپنی فیملی کے ہمراہ دہلی میں منائیں گی۔ اداکارہ کی ۔پہلی فلم ”ہیرو پنسٹی“ ہے جو انہوں نے اداکار ٹائیگر شیروف کے ساتھ کی اداکارہ مختلف معروف برینڈز کی برینڈ ایمبیسیڈر بھی ہیں۔ اس بارے میں کرتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نیا سال اپنی فیملی کیساتھ مناؤں گی

متعلقہ عنوان :