امیتابھ بچن نئے سال کا جشن فیملی کے ساتھ منانے کیلئے فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر گھر پہنچ گئے

جمعرات 31 دسمبر 2015 17:17

امیتابھ بچن نئے سال کا جشن فیملی کے ساتھ منانے کیلئے فلم کی شوٹنگ چھوڑ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر نیا سال فیملی کے ساتھ منانے کیلئے گھر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

میگا سٹار ان دنوں کولکتہ میں فلم ٹی تھری این کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم انہوں نے چند دنوں کی بریک لی اور گھر پہنچ گئے۔ میگا سٹار کا کہنا ہے کہ وہ نئے سال کا جشن اپنی فیملی کیساتھ منانے کے خواہاں ہیں

متعلقہ عنوان :