سلمان خان کیلئے نئی مصیبت نے منہ کھول لیا

جمعرات 31 دسمبر 2015 17:17

سلمان خان کیلئے نئی مصیبت نے منہ کھول لیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کے لئے نئی مصیبت نے منہ کھول لیا۔ سلمان خان نے 27 دسمبر کو اپنی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پرستاروں کیلئے ایک ویب سائیٹ کا یو آر ایل خان مارکیٹ ڈاٹ کام کے نام شیئر کیا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی شہر دہلی میں واقع خان مارکیٹ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی طرف سے انکی ٹریڈ مارک کو بغیر اجازت استعمال کرنے پر سپر سٹار کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا گیا ہے