یکم جنوری سے لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 29 پیسے سستہ جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 دسمبر 2015 20:26

یکم جنوری سے لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 29 پیسے سستہ جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31دسمبر 2015 ء) یکم جنوری سے لائٹ اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 29 پیسے سستہ جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ کہ وزیراعظم کی ہدایت پر یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل تین روپے فی لٹر ، مٹی کے تیل کی قیمت آٹھ روپے 33 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں آٹھ روپے 29 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔