نیو ائیر نائٹ پر دبئی کے معروف دبئی شاپنگ مال سے ملحقہ علاقے میں واقع ہوٹل کو خوفناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 دسمبر 2015 22:47

نیو ائیر نائٹ پر دبئی کے معروف دبئی شاپنگ مال سے ملحقہ علاقے میں واقع ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31دسمبر 2015 ء) نیو ائیر نائٹ پر دبئی کے معروف دبئی شاپنگ مال سے ملحقہ علاقے میں واقع ہوٹل کو خوفناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں نئے سال کی آمد کے موقع پر خوفناک حادثہ رونما ہوا ہے۔ دبئی کے معروف شاپنگ مال دبئی مال سے ملحقہ علاقے میں واقع ہوٹل کو خوفناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔