او ڈو، دنیا کی سب سے پہلی بدبو اور داغ سے پاک ڈینم جینز
پاکستانی نوجوان کی کک اسٹارٹر مہم دنیا بھر میں معروف
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جنوری 2016 13:47
امریکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم جنوری 2016 ء) : پاکستانی یونیورسٹی لمز (LUMS) سے تعلیم یافتہ ایک پاکستانی نوجوان سلمان چوہدری نے انٹر نیٹ پر اپنا ایک پراجیکٹ متعارف کروایا ہے ، سلمان کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے ۔ سلمان چوہدری کے پراجیکٹ کا نام اوڈو (ODO ) رکھا گیا ہے جو کہ ایک ایسی ڈینم جینز اور شرٹ کا نام ہے جس پر کسی قسم کا کوئی داغ نہیں لگ سکتا اور نہ ہی اس جینز سے کوئی بد بو آ سکتی ہے۔
عام زبان میں اس جینز کو سیلف کلیننگ جینز یعنی خود بخود صاف رہنے والی جینز کا نام دیا گیا ہے۔ انٹر نیٹ پر سلمان چوہدری کی اس پراجیکٹ کے لیے چلائی گئی کک اسٹارٹر مہم کو دنیا میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے چلائی جانے والی سب سے کامیاب مہم قرار دیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ میں بنائی جانے والی اپنی ساخت میں منفرد جینز کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ جینز پر کوئی بھی چیز اثر نہیں کرتی ، خواہ وہ پانی ہو یا شہد یا کوئی بھی دوسری چیز، حتٰی کہ اس جینز کو گیلا بھی نہیں کیا جا سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.