2015ء ،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

جمعہ 1 جنوری 2016 15:07

2015ء ،سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء )گزشتہ سال 2015ء میں سونے کی مارکیٹوں میں مجموعی طورپر مندی کارحجان رہا ۔ رپورٹ کے مطابق شہر بھر کے تمام صرافہ بازاروں میں سال 2015ء میں مجموعی طور پر سونے کی قیمت میں 5ہزار 500روپے تک کمی دیکھی گئی ۔