دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعہ 1 جنوری 2016 15:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد19500کیوسک اور اخراج :8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 10100کیوسک اور اخراج 10100کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد10800کیوسک اور اخراج6000کیوسک جبکہ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 8100کیوسک اور اخراج8100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
بیراجز میں جناح میں آمد21700کیوسک اور اخراج 14200کیوسک،چشمہ آمد7000کیوسک اوراخراج 11000 کیوسک، تونسہ آمد17400 کیوسک اور اخراج 17400کیوسک، پنجند میں آمد4600کیوسک اور اخراج صفر، گدو میں آمد 26500کیوسک اور اخراج 21400کیوسک، سکھر میں آمد23800کیوسک اور اخراج صفرکیوسک جبکہ کوٹری آمد3500کیوسک اور اخراج 3500کیوسک رہا۔(جاری ہے)
آبی ذخائر میں تربیلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1490.08فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورگزشتہ روز قابل استعمال پانی کا ذخیرہ3.320 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
منگلا میں کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1179.85فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ3.289 ملین ایکڑ فٹ رہا، چشمہ میں کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور گزشتہ روز قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.100 ملین ایکڑ فٹ رہا ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.